Monday January 20, 2025

جمعہ کے دن عصر کے بعد 3سجدوں کا خاص عمل!! انشاءاللہ سجدے سے اُٹھنے سے پہلے دل میں جو ہوگا فوراً مل جائےگا!

لاہور (ویب ڈیسک) اسلام وعلیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ناظرین آج میں آپ کے لیے نماز عصر کے بعد کا ایک بہت ہی خوبصورت عمل لے کر حاضر ہوا ہوں اگر آپ یہ عمل کر لیتے ھیں تو انشا اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کی تمام مشکلات دور ہو جائیں گی آپ کی دولت میں اضافہ ہو گا اور اللہ پاک آپ کو اتنا رزق عطا کریں گے کہ آپ ہر روز نماز عصر کے بعد یہ عمل کیا کریں گے ان شاء اللہ ہر طرح کی تنگدستی دور ہوجائے گی جتنا بھی قرض ہو گا وہ ادا ہو جائے گا اور آپ کسی کسی بھی اپنے رشتے دار کسی عزیز کسی دوست یا اپنوں میں سے یا غیروں میں سے کسی بھی انسان کے آپ محتاج نہیں رہیں گے

اللہ پاک اپنی غیب کے خزانوں سے آپ کو روزی عطا فرمائیں گے سب سے پہلے میں آپ کو نماز عصر کے بارے میں بتا دوں کہ رسول ﷺ نے فرمایا جس شخص نے نماز عصر چھوڑ دی اس کے عمل برباد ہو گئے۔اگر آپ یہ عمل کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے آپ کو نماز عصر لازم ادا کرنی ہوگی اور اس کے بعد یہ عمل کرنا ہوگا اور اس کے علاوہ بھی جیسا کہ میں نے آپ کو پیارے آقا کا فرمان بتایا کہ نماز عصر کے بارے میں پانچ وقت کی نماز ادا کرے انشاء اللہ اس بات کی گارنٹی ہے کہ کبھی آپ کے رزق میں کمی نہیں آئے گی اور اس کے علاوہ فجر اور عصر کی نماز کو کبھی بھی مت چھوڑیں اس کے بارے میں ایک چھوٹا سا فرمان میں آپ کو سناتا جاؤں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ رات اور دن میں فرشتوں کی ڈیوٹیاں بدلتی رہتی ہیں اور فجر اور عصر کی نمازوں میں ڈیوٹی پر آنے والوں اور رخصت پانے والوں کا اجتماع ہوتا ہے

پھر تمہارے پاس رہنے والے فرشتے جب اوپر چڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ اللہ تعالیٰ ان سے بہت زیادہ اپنے بندوں کے متعلق جانتا ہے جب وہ فرشتے اوپر چڑھتے ہیں تو اللہ تعالی ان سے پوچھتا ہے کہ میرے بندوں کو تم نے کس حال میں چھوڑا تو وہ جواب دیتے ہیں کہ ہم نے جب انہیں چھوڑا تو وہ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے اور جب ان کے پاس گئے تب وہ عصر کی نماز پڑھ رہے تھے ناظرین نماز فجر اور نماز عصر کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فجر کی نماز کے جو دو سنتیں ہوتی ہیں وہ دنیا اور دنیا کی ہر چیز سے زیادہ افضل ہوتی ہیں یعنی دنیا اور دنیا میں جو کچھ موجود ہے ان سے زیادہ ان کی فضیلت بیان کی گئی ہے فجر کی دو سنتوں کی تو آپ خود اندازہ لگالیں کہ وقتی طور پر تو ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا لیکن جب ہم اس دنیا سے جائیں گے تو یہ ہی نماز ہمارے کام آئیں گی اوریہ ہی نماز ہمارے لیے بخشش کا ذریعہ بنیں گے اللہ پاک سے دعا ہے۔کہ اللہ پاک ہمیں پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی ہمت عطا فرمائے تو ناظرین اپنے عمل کی طرف بڑھتے ہیں جو آپ کے لیے آج میں لے کر حاضر ہوا ہوں اللہ پاک کے دو نام ہیں ان کو آپ نے عصر کی نماز کے بعد صرف ایک سو مرتبہ آپ پڑھنا ہے یعنی ایک نام 100 مرتبہ پھر دوسرا نام 100 مرتبہ سو سو مرتبہ آپ اللہ پاک کے یہ دو نام پڑھ لینے ہیں اور پھر اس کے بعد اپنے دعا کرنی ہے انشا اللہ اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے آپ کی تمام مشکلات کو دور فرما دیں گے

آپ کے گھر میں جتنے بھی لوگ جتنے بھی افراد بے روزگار ہیں روزی کی وجہ سے پریشان ہیں اللہ پاک انکو اپنے غیبی خزانوں سے روزی عطا فرمائیں گے تو سب سے پہلے روزی کے حوالے سے آپ اللہ پاک کا پیارا نام عصر کی نماز کے بعد ایک سو مرتبہ آپ نے یا واسع پڑھنا ہے اور اس کے بعد یا رشیدو یعنی یاواسیع یا رشیدو یہ دو اللہ پاک کے پیارے نام ہیں ان کو اپنے عصر کی نماز ادا کرنے کے فورا بعد پڑھنا ہے اور اللہ پاک سے دعا کرنی ھے انشاء اللہ آپ کے گھر سے ہر طرح کی مشکلات دور ہو جائیں گی اور آپ کے گھر میں جتنے بھی افراد موجود ہیں سب کو اللہ پاک رزق عطا فرمائیں گے اور ان کی تنگدستی کو دور فرما دیں گے ناظرین یہ عمل ہر مسلمان کے لیے اس کی اجازت عام ہے عورتیں اگر یہ عمل کرنا چاہتی ہیں تو وہ پاک حالت میں کریں نا پاکی کی حالت میں اس عمل سے دور رہیں اور ایک اہم بات جو میں آپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں۔کہ یہ عمل آپ نے عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد کرنا ہے ایسا نہیں کرنا کہ عصر کی نماز اپنے ادا نہیں کی اور آپ نے یہ سمجھا کہ عصر کا ٹائم تو ہو گیا ہے تو چلو اس وقت کرلیتے ہیں ایسا بالکل نہیں کرنا عصر کی نماز ادا کرنی ہے اور اس کے بعد پھر آپ نے یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا دن بدن آپ کے رزق میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا اور آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا اور انشا اللہ آپ ہر روز یہ عمل کیا کریں گے ناظریں اگر آپ لوگوں کو ہماری آج کی یہ کاوش پسند آتی ہے تو اسے لائک اور شیر کرنا مت بھولیں۔

FOLLOW US