اگرقوم کو تباہ کرنا ہےتو چوروں کو مسلط کر دو، پھرکسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوگی چوروں کو ڈیل کرکے ملک میں واپس لانے سے بڑاکوئی جرم نہیں
مظفرآباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کو ڈیل کرکے ملک میں واپس لانے سے بڑاکوئی جرم نہیں، اگرقوم کو تباہ کرنا ہے