
راشد لطیف کی جانب سے ساتھی کھلاڑی کو بوری بند لاش کی دھمکیاں دیے جانے کے الزامات، شعیب اختر نے معاملے کی حقیقت بتا دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے راشد لطیف پر لگائے گئے دھمکیاں دینے کے الزام کو غیر اخلاقی قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں