
یا اللہ خیر۔ پاکستانی سالمیت کو بڑا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے ، وفاقی وزراء اور مسلح افواج کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس کل شام وزیراعظم ہاوس میں ہوگا، وفاقی وزراء اور مسلح افواج کے سربراہان شرکت



















