
دشمن کے خوفناک عزائم بے نقاب۔۔۔ محسن داوڑ،علی وزیر کا دورہ افغانستان کے پیچھے کیا بڑی چال نکلی؟ہائی الرٹ جاری
اسلام آباد(ویب ڈسک) ارکان قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر نے افغان انٹیلی جنس کے سابق سربراہ امر اللہ صالح سے ملاقات کی



















