
نوشہرو فیروز فائرنگ کا واقعہ : جان کی بازی ہارنے والی خاتون رکن اسمبلی شہناز انصاری کا بچہ اغواء ہونے کا انکشاف،اغواء کار کون نکلے؟ تہلکہ خیز تفصیلات
نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کو زمین کے تنازعے پر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ہے، ان کے قتل کے بعد



















