
پاکستانیوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ۔۔۔۔جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے بجلی صارفین پر 17 ارب روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں پکڑ لیں،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی