
ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آدھی رہ گئی،غیرملکی سرمایہ کاروں نے تیزی کے ساتھ اپنا سرمایہ نکالناشروع کردیا، اسٹیٹ بینک کے تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی10 ماہ میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ میں 51 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک