
ــ ” میرے والد نے یہ چیز سڑکوں پر فروخت کرکے مجھے بولنگ مشین لا کر کر دی تھی” معین علی نے اپنی زندگی کے ایک ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ چاہنے والوں کے دلوں میں ان کی قدر مزید بڑھ جائے گی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم میں ایک آل رائونڈر کی حیثیت سے لوہا منوانے کر اپنی جگہ پکی کرنے والے معین علی نے اپنے بچپن کے دنوں کے بارے



















