
اب کوئی پاکستان میں دونمبری کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نامور اداکاربہروزسبزواری نے وزیر اعظم عمران خان کو سچا اور کھرا آدمی قرار دے دیا
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار بہروز سبزواری نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور میزبان وسیم بادامی



















