
ارطغل میں قرآن و احادیث کی بات ہوتی ہے اور اسلام کی تاریخ سے متعلق بتایا جاتا ہے اس لیے ناقدین کو مروڑ اٹھ رہے ہیں ” ، اوریا مقبول جان تنقید کرنے والوں پر برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف تجزیہ کار اور ڈرامہ نگار اوریا مقبول جان نے سوشل میڈیا پر ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغل پر تنقید کرنے والوں سے


















