
امریکہ، روس اور برطانیہ نے کہہ دیا کہ مقبوضہ کشمیر پہ بھارت کا قبضہ قبول نہیں: سردار عتیق احمد خان
پشاور (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ امریکہ، روس اور برطانیہ نے کہہ دیا کہ مقبوضہ کشمیر پہ بھارت کا قبضہ قبول نہیں