ہینگر پر کپڑے لٹکے ہوئے ہیں، زیادہ ہوا میں مت جانا، اُڑ جاؤ گی ، یا پھر اپنے ساتھ اینٹیں باندھ لو۔۔۔ جس لڑکی کو کچھ سال قبل یہ طعنے دیے جاتے تھے وہ آج کل اسلام آباد میں کیا کرتی پھر رہی ہے
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے معاشرے میں ان خواتین اور مردوں کو تضحیک کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو موٹاپے کا شکار ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں