’’ ایک بچہ میرے پاس آیا جو کہ غالباََ ایف اے کا طالب علم لگ رہا تھا، اس کے کان پر ہیڈ فون لگا ہوا تھا، اس نے کہا کہ یہ ہیڈ فون ۔۔۔۔۔۔‘‘ وہ بچہ جس نے طارق جمیل کو بھی امتحان میں ڈال دیا
پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ 1929امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق