Wednesday January 22, 2025

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہو گیا فروخت میں دلچسپی رکھنے والوں کےلئے شاندار موقع

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالرکااضافہ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1000روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1408ڈالر سے بڑھ کر1416ڈالرہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000روپے اور10گرام سونے کی قیمت میں 858روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں

FOLLOW US