Saturday May 18, 2024

پاکستانی روپے کی شاندار واپسی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ڈالر کے پر کٹ گئے، پاکستانی روپے کی شاندار واپسی ،بالآخر ڈالر کا جنازہ نکل گیا ۔۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 141.28 سے گھٹ کر 141.12 روپے ہوگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر 16پیسے سستا ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 141.28 سے گھٹ کر 141.12 روپے ہوگئے۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے141روپے 70پیسے پر مستحکم رہی۔

FOLLOW US