Saturday May 18, 2024

سونا واپس کس قیمت پر آگیا ؟ قیمت میں اتنی کمی کہ جتنا مرضی خرید لیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سونا واپس کس قیمت پر آگیا ؟ قیمت میں اتنی کمی کہ جتنا مرضی خرید لیں ۔۔۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوسرے روز مندی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔کے ایس ای 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ حصص مارکیٹ کاروبار کے اختتام پر 36 ہزار 404 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ مارکیٹ میں مندی کے بعد بروکرز کا کہنا ہے

کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تفصیلات مانگنے کی خبروں سے مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ دوسری طرف عالمی منڈی میں سونے کے ریٹ میں کمی سے مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ ایک ہزار روپے سستا ہونے کے بعد 68 ہزار 800 روپے کا ہو گیا ہے۔

FOLLOW US