Monday January 20, 2025

عوام ایک اور مہنگا ئی کے طو فان کیلئے تیار ہو جائیں ، یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے ؟ خبر نے ہر کسی کے پاؤں تلے سے زمین نکال دی

لاہور (ویب دیسک) مہنگائی کی آگ پر تیل چھڑکنے کی تیاری، یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات تین سے پانچ روپے فی لیٹر تک مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے، اوگرا پیٹرول اور دیگر منصوعات میں اضافے کی سمری رواں ماہ کے آخر میںپٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا، ادھر عالمی منڈی میں خام

تیل کی قیمت بھی تین ماہ کی بلند ترین سطح پرآ گئی، خام تیل کی عالمی قیمت سڑسٹھ ڈالر اکسٹھ سینٹ فی بیرل ہوگئی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ، یاد رہے کہ اس سے قبل بھی یہ خبر آئی تھی کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز کے بعد مندی کا رحجان رہا اور 100 انڈیکس میں 163 پوائنٹس کی کمی سے 38 ہزار 384 پر بند ہوا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز کے بعد دن بھر مندی کا رجحان دیکھا گیا، شرح سود کے بڑھنے کی خبر نے مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب کیے 100 انڈیکس میں 163 پوائنٹس کی کمی سے 38 ہزار 384 پر بند ہوا جبکہ 30 انڈیکس 74 پوائنٹس کی کمی سے 18 ہزار 118 پر بند ہوا، دن بھر کمرشل بینکوں، انجینئرنگ اور سیمینٹ سیکٹرز میں کاروباری سرگرمیاں دیکھی گی آج 8.13 کڑور شئیرز کا کاروبار ہوا جن کی مالیت جن کی مالیت 4.24 ارب روپے رہی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر آج ملا جلا رجحان موجود رہا۔ 100 انڈیکس میں 34 پوائنٹس کا

اضافہ دیکھا گیا تو 35 پوائنٹس کی کمی بھی ہوئی، اور اب یہ کبر آئی ہے کہ یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد عوام کی مشکالت میں بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا ۔

FOLLOW US