Thursday January 23, 2025

خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔ سونے کی قیتموں بارے شام گئے بڑی خبر آگئی

خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔ سونے کی قیتموں بارے شام گئے بڑی خبر آگئی

اسلام آبادع (مانیٹرنگ ڈیسک) خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔ سونے کی قیتموں بارے شام گئے بڑی خبر آگئی ۔۔۔عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 2 ڈالر بڑھ کر 1308 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے

کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 69600 روپے کا ہوگیا۔ صرافہ ایسو سی ایشن کےمطابق 10 گرام سونےکی قدر 129 روپے اضافے سے 59 ہزار 657 روپے ہوگئی ۔

FOLLOW US