Friday January 24, 2025

5روپے کی قیمت 1000روپے کا ہو گی،پاکستانیو ں کیلئے بڑی خبر آگئی

5روپے کی قیمت 1000روپے کا ہو گی،پاکستانیو ں کیلئے بڑی خبر آگئی

پاکستانی معشیت کی بدحالی،قرضوں میں اضافے کے سبب امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کے باعث مہنگائی کے طوفان سے ہر شخص پریشان ہے ۔ایک طرف موجودہ کرنسی دن بدن بے وقعت ہوتی جارہی ہے تو دوسری جانب پرانے کرنسی نوٹ انتہائی مہنگے داموں فروخت کیے جارہے ہیں کہ جان کر آپ حیران ہوں گے۔ آن لائن شاپنگ کی

ویب سائٹ دراز ڈاٹ پی کے پر پاکستانی کرنسی کے 5 روپے کے پرانے نوٹ فروخت کیلیے پیش کیے گئے ہیں۔ 5 روپے کے آخری کرنسی نوٹ جو نیلے رنگ کے تھے ، ویب سائٹ پر5 روپے کے ایک نوٹ کی قیمت ایک ہزار روپے رکھی گئی ہے جبکہ اس نوٹ کی مکمل معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

FOLLOW US