جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ،
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اچانک کیا اعلان کردیا؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ 100اور1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ )15فروری کوہو گی ۔ 100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ، 1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔