کوئٹہ،چین موبائل کارپوریشن ہر سال پاکستان میں20کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
کوئٹہ(نیوزڈیسک) چین موبائل کارپوریشن ہر سال پاکستان میں20کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی تھری جی اورفورجی تنصیبات کیساتھ نیٹ ورک دس ہزار سے زیادہ مقامات پر نصب ہونگے ذرائع کے مطابق سی پیک منصوبہ، چین موبائل کارپوریشن ہر سال پاکستان میں20کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی تھری جی اورفورجی تنصیبات کیساتھ نیٹ ورک
دس ہزار سے زیادہ مقامات پر نصب ہونگے چائنا سے گوادر تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس مہیا کی جاسکیں گی اس مد میں 10ہزارسے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی مہیا کئے جائینگے