Friday January 24, 2025

سو نا خریدنے کے شو قین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی قیمتو ں میں نما یا ں کمی ہو گئی

سو نا خریدنے کے شو قین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی قیمتو ں میں نما یا ں کمی ہو گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) فی توسلہ سونے کی قیمت 67 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 115 روپے کمی ہوئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 442 روپے ہوگئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔۔

FOLLOW US