Saturday May 4, 2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی ہزار روپے کمی

کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی ریورس گیئرلگ گیا ہے آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔24 قیراط سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے میں مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے۔جبکہ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 4 سو 17 روپے ہوگئی ہے۔

FOLLOW US