Sunday January 19, 2025

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 15 پیسے کی کمی ہوئی۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 15 پیسے کمی ہوئی، اور ڈالر 293 روپے 75 پیسے پرآگیا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 294 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

FOLLOW US