Monday January 20, 2025

پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 177.62 روپے ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 179 روپے کا ہوگیا ہے۔

“عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی” شیخ رشید نے بھی اعتراف کرلیا

عدم اعتماد لانے کی سفارش، نمبر گیم پورے ہونے کا دعویٰ

نیٹو کا روس کیخلاف یوکرین کو 70 لڑاکا طیارے دینے کا اعلان، کس ملک سے حملےکریں گے؟

FOLLOW US