Monday January 20, 2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس ہے۔

پاک چین تعلقات ، وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو دوٹوک پیغام دے دیا

FOLLOW US