Friday January 24, 2025

رات گئے سب سے اچھی خبر ۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔قیمتیں ایک مرتبہ پھر گر گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔قیمتیں ایک مرتبہ پھر گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 6 فی صد سستا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل3.7 ڈالر سستا ہوکر 58 ڈالر سے بھی نیچے گرگیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی خام تیل 57 ڈالر 71 سینٹس فی بیرل تک گرگیا ۔دوسری جانب رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیچ مارک لند ن برینٹ آئل بھی 5.43 فی صد سستا ہوگیا اور برینٹ آئل3.52 ڈالر سستا ہوکر 61.34ڈالر فی بیرل تک گر گیا ہے ۔

FOLLOW US