Friday January 24, 2025

سونے کے خریداروں اورکنواروں کے لیے بڑی خبر،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں سونے کی قیمت مسلسل کم ہورہی ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 172 روپے کم ہوکر 95850 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 2 ڈالر اضافے سے 1814 ڈالر فی اونس ہے۔

FOLLOW US