Sunday January 19, 2025

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ کنواروں اورخریداروں کوپریشان کردینےو الی خبرآگئی

کراچی(ویب ڈیسک) 24 قیراط سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے اور 10 گرام سونا 97 ہزار 265 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 7 ڈالرز کے اضافے سے 1863 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے ایک ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1300 اور 1115 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔ 23 جنوری 2021 کے ریٹ سونے کی قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 350 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 472 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 350 روپے اور 10 گرام سونا 97 ہزار 180 روپے کا ہوگیا تھا۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 11 ڈالرز کے اضافے سے 1856 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔ آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے ایک ہزار روپے کم تھی۔ اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1300 اور 1115 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔ 22 جنوری 2021 کے ریٹ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے جبکہ 10 گرام سونے

کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ ایک تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 800 روپے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 708 روپے کا ہوگیا تھا۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 25 ڈالرز کی کمی سے 1845 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی تھی۔ آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے ایک ہزار روپے کم تھی۔ اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1300 اور 1115 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

FOLLOW US