Sunday January 26, 2025

سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ ، فی تولہ کتنے کا فروخت ہونے لگا؟ جان کر ہر کوئی ہکا بکا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 550 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 471 روپے اضافے کے بعد 99 ہزار 579 روپے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ یہاں سونا 13 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1913 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

FOLLOW US