Monday January 27, 2025

مہنگائی کا بڑا ریلا ٹل گیا، پٹرول کی قیمتیں 30 ستمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مہنگائی کا بڑا ریلا ٹل گیا، پٹرول کی قیمتیں 30 ستمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ،حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں 30ستمبر تک برقراررہیں گی۔کابینہ نے 15روز کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویز مسترد کر دی تھی۔

FOLLOW US