Tuesday January 21, 2025

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کا اضافہ، فی تولہ کل قیمت کتنی ہو گئی؟ تفصیل جانیئے

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کا اضافہ، فی تولہ کل قیمت کتنی ہو گئی؟ تفصیل جانیئے۔سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بارہ ڈالر کااضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 12ڈالرزکا اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد عالمی منڈی میں سونےکی فی اونس قیمت ایک ہزار 825 ڈالرہوگئی۔پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار250 روپےاضافہ ہوگیاہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار500 روپےہوگئی۔10 گرام سونےکی قیمت ایک ہزار 929 روپےاضافے کے ساتھ 10 گرام سونےکی قیمت 97 ہزار 308 روپےہوگئی۔

FOLLOW US