Wednesday January 22, 2025

اقلیتوں کی شادیوں کی رجسڑیشن کی منظوری،نادرا سے پہلے شادیاں کہاں رجسٹرڈ کرانا ہونگی؟بتا دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اقلیتوں کی شادیوں کی رجسڑیشن کی منظوری دیدی۔اقلیتی برادری یونین کو نسلز میں شادی رجسٹر کرا سکیں گی۔پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی میں شادیوں کی رجسٹریشن سے متعلق توجہ دلاو نوٹس جمع کرایا تھا۔ وزارت داخلہ نے علی نواز اعوان کے مطالبیایک کمیٹی بنائی۔کمیٹی نے اقلیتی برادری کی شادیوں کی رجسٹریشن کی سفارشات مرتب کیں۔کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اب اقلیتی برادری کی شادیاں پہلے یونین کو نسلز پھر نادرا میں رجسٹر ہو سکیں

FOLLOW US