Sunday January 19, 2025

نئے سال کے موقع پر ہواوے کی خصوصی آفرز ہواوے Y9 کے صارفین کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی) نئے سال کے موقع پر ہواوے نے صارفین کیلئے خصوصی آفر متعارف کرائی ہے۔ کسٹمرز اب نیا اور مقبول HUAWEI Y9s یا پھرHUAWEI Y9Prime 2019خرید سکتے ہیں اورHUAWEI Bluetooth Speaker حاصل کرنے کا موقع جیت سکتے ہیں۔یہ آفر صرف یہاں ختم نہیں ہوتی ہے ، اس کے ساتھ ہواوے موبائل سروسز کا زبردست گفٹ پیکیج مثلاً HUAWEI Mobile Cloud storage میں تین ماہ تک کے لیے 50GB مفت حاصل کر سکتے ہیں۔اس آفر میں اور بھی بہت کچھ شامل ہے۔ صارفین اپنی پسندیدہ ایپس، مثلاً گیمز وغیرہ کے لیےHUAWEI App Gallery وؤاچرحاصل کر سکتے ہیں۔ ونکہ نئے

سال کی پارٹی میں زیادہ میوزک کی ضرورت ہوتی ہے ، چنانچہ تین ماہ کے لیےHUAWEI Music کا وی آئی پی سبسکرپشن بھی دستیاب ہے جس کے ذریعے آپ خصوصی میوزک، پریمیم کوالٹی کے گانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور مفت میں ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔اور آخر میں، HUAWEI Themes ایپلیکیشن میں سے میں کو ئی بھی پیڈ آئٹمز خریدنے والے ہواوے کے تمام مداح1, 000/-* امریکی ڈالرز کا انعام جیت سکتے ہیں اور ہر پیڈ ائٹم کا مطلب ہے ایک اور چانس۔اگر آپ اس سال اپنی یادوں کو اور بھی قیمتی بنانا چاہتے ہیں ، خواہ فیملی ہو، فرینڈز ہوں یا خود آپ،آپ کو ایک طاقتور کیمرے کی ضرورت ہے جو ان تمام کو یقینی بنا سکے۔یہ موقع ہے جبHUAWEI Y9s کے 48MP ٹرپل AI کیمرا سیٹ اپ کارآمد ثابت ہو تا ہے۔یہ سب 48MP مین لینز، 8MP کے 120ڈگری الٹرا وائیڈلینز اور 2MP کے ڈیپتھ کیمرے کی وجہ سے ممکن ہے جن سے آپ بہتری نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔HUAWEI Y9s اپنی 128GB اسٹوریج کی وجہ سے جسے (512GB) بڑی تعداد میں ایپس چلا سکتا ہے جبکہ RAM 5GB اور 710F Kirin پروسیسر کی وجہ سے انتہائی ہموار پرفارمنس دیتا ہے۔یہ نہیں، فون کا ہارڈویئر آپ کو بہت سی ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے اور اسٹور کرنے کی موقع فراہم کرتا ہے بلکہ یہ آپ کے لیے اسے پرلطف بھی بناتا ہے۔ اپنی + HD 6.59’’ اسکرین کی وجہ سے کسی قسم کا کوئی bezel نہیں ہے اور جو کچھ بھی آپ کرتے ہیں آپ اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اس میں کھو جاتے ہیں۔ خواہ آپ کھیلنے کے لیے گیم ڈاؤن لوڈ کریں، اپنی پسندیدہ سیریز دیکھیں یا کتابیں پڑھیں،HUAWEI Y9s گارنٹی کے ساتھ آپ کو بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔

آپ کو چارج کے ختم ہونے کی فکر کرنے کی بھی ضرورت نہیں کیوں کہ HUAWEI Y9s کی 4000mAh کی غیرمعمولی طور پر بڑی بیٹری سے آپ تمام دن پاور فل پرفارمنس حاصل کرتے ہیں۔نیا سال جب شروع ہونے والا ہے، یہ بہترین وقت ہے کہ آپ نئی ترجیحات مقرر کریں اورHUAWEI Y9s یا پھر HUAWEI Y9Prime 2019 کے ساتھ آپ ان کے ساتھ برقرار رہ سکتے ہیں اور اسی کے ساتھ بے شمار ایسی خصوصی آفرز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جنہیں آپ کبھی چھوڑنا نہیں چاہیں گے۔نئے سال کی آفر جمعہ، 27دسمبر، 2019ء سے شروع ہو کر جمعہ 03جنوری، 2020ء تک جاری رہے گی۔

FOLLOW US