Tuesday January 21, 2025

پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی۔ خاتون نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

ریاض (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ، ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ پر کوئی حیران رہ گیا۔ سعودی ماڈل شاہینا شیخ ہیں جو جنوری 2020 میں میگزین کا حصہ بنی ہیں۔ نامور ماڈل نے بچپن سے ہی ماڈلنگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل شاہینا شیخ 8 سال کی تھی تو ماڈل بن گئیں اور جب سے اب تک ماڈلنگ کے پیشہ سے وابستا ہے۔ انہوں نے بطور ماڈل اپنی جدوجہد کے بارے میں بتایا کہ وہ کبھی بھی ریمپ پر واک کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔

ماڈل نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ لوگ ان کا بہت مذاق اُڑایا کرتے تھے اور حد تا کہ ان کی صورت کا بھی مزاق اُڑایا کرتے تھے وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ایک دن وہ ماڈل بن جائے گی لیکن یہ زندگی کی حقیقت ہے کہ آج وہ ایک بڑی ماڈل ہیں۔ شاہینا شیخ برطانیہ کے ویمن فیشن آرکیڈیا کے بانی بنی جب سے ان کی زندگی کی کامیابی کے دور کا آغاز ہوا اور انہوں نے بہت نام اور شہرت حاصل کی۔ دوسری جانب فلم فلپ گرین جو فروری 2020 میں ریلیز ہوگی جوماڈل شائینا کی دوسری فیچر فلم ہے۔

FOLLOW US