Wednesday July 30, 2025

کچی دال اور سوکھی روٹی کھانے والے ہمیں کیا ہرائیں گے پاک فوج کی خوراک کیا ہے؟؟؟؟؟؟،،،آرمی کے ایک جرنیل نے سوال پر ایسا جواب دے ڈالا کہ دشمن سرپکڑ کر بیٹھ جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف جنرل زبیر محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مٹی اور خوشبو کی شان ہی نرالی ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوںنے کہا کہ آج میں ان لوگوں پر بات نہیں کرنا چاہتا جو ملک کو گالیاں دیتے ہیں۔ بہادر قوموں کی نشانی ہے کہ وہ مشکل سے مشکل صورتحال کا حل نکال لیں۔ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے ۔ہمارے ملک کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ مغرب سے تعلیم حاصل کرنے والے قائد اعظم اور علامہ اقبال میں پاکستانیت کا عنصر عیاں تھا۔ تاریخ سے جدا ہونے والے کسی بھی مستقبل کی

امید نہ رکھیں۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جواب دیا ایمان اور عزم، پاکستان کمال ملک ہے جہاں غریب آدمی کے پاس دو کھجوریں ہوں تو ایک صدقہ کر دیتا ہے۔