Thursday November 28, 2024

ہم نے سوچاہے کہ سٹیل ملز مفت ہی دے دیں کیونکہ۔۔۔مشیر خزانہ نے دھماکے دار بیان دے ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیاہے کہ حکومت پی آئی اے کو مفت میں دینے کا ارادہ رکھتی ہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومتہر اس شخص کو قومی ایئر لائن مفت میں دینے کو تیارہے جو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے ذمہ واجب الادا تمام قرضہ جات ادا کردے۔ واضح رہے کہ قومی ایئر لائن کو گزشتہ سال 43ارب65کروڑکا خسارہ برداشت کرنا پڑا تھا ۔

FOLLOW US