Wednesday July 30, 2025

عمران خان کی تقریر کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ،،سینے پر جا لگ

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی گجرات میں ہونے والی مہم سازی مہم کے دوران بھی انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ عمران خان کےخطاب کے دوران جوتا اچھال دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسے کے دوران خطاب کر رہے تھے کہ سامنے کھڑے ہوئے مجمع میں سے ایک شخص نے سٹیج پر جوتا پھینکا تو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوئے علیم خان کو جا لگا جوتا سیدھا جا کر علیم خان کے

]سینے پر جا لگا ۔ عمران خان نے اس واقعے کے فوری بعد اپنی تقریر ختم کی اور کارکنوں کے حصار میں ہی وہاں سے روانہ ہو گئے