Wednesday January 22, 2025

کلبھوشن کیس پر عملدرآمد، سربراہ عالمی عدالت کی پاکستانی کردار کی تعریف

اسلام آباد(آن لائن)عالمی عدالت انصاف کے سربراہ نے کلبھوشن یادیو کیس میں عملدرآمد پر پاکستان کے کردار کی تعریف کیہے۔صدر عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس کے 17 جولائی کے فیصلے پر من وعن عمل کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے انڈین کمانڈر یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت اس کے حقوق سے آگاہ کیا۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو کلبھوشن تک کونسلر رسائی دی۔

FOLLOW US