Wednesday July 30, 2025

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم۔۔۔ وجہ ایسی کے آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک پاکستانی کا سرقلم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کا سرقلم کردیا گیا ہے ۔سرقلم کیئے گئے پاکستانی شہری کا جرم ہیروئن سمگل کرنا تھا۔سمگلنگ کے دوران پکڑے جانے پر عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: دوہری شہرت کیس! پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرورچیف جسٹس کے سامنے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے