Wednesday September 10, 2025

پاکستان کے اہم شہر میں زور دار دھماکہ ،بڑا جانی نقصان ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے شہرلورالائی میں کمشنر آفس کے قریب دھماکہ ، ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لورالائی میں دھماکہ پولیس ایگل اسکواڈ کے قریب ہوا، دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس ایگل اسکواڈ ایک مشتبہ موٹر سائیکل کا پیچھا کررہا تھا۔سکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، موقع سے شوائد اکٹھے کئے جارہے ہیں