لاہور(ویب ڈیسک)خطرناک جانوروں سے دوستی شیر اور ہاتھی چیتے سے تو سنی تھی مگر سنی لیون نے مگر مچھ سے دوستی کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔سنی لیون کی دوستی کی واضح حقیقت ان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصویر پر ہے جس نے ثابت کر دیا کہ پیار اور محبت سے کسی بھی جانور کو اپنا مدا ح بنایا جا سکتا ہے۔