Tuesday November 11, 2025

ورلڈکپ کے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کےخلاف تباہ کن پرفارمنس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2019كکے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ 312رنز كکے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کاشکارہے۔لندن میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے 36اوورز میں سات و کٹوں پر 184رنز بنالیے هہیں۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 311رنز بنائے۔ انگلینڈ كکی جانب سے بین سٹوکس نے 89رنز كکی اننگز کھیلی جبکہ کپتان مارگن نے 57روئے نے 54جبکہ جو روٹس نے 51رنز بنائے۔ انگلش بائولر آرچر نے تین كکھلاڑیوں کو آئوٹ کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔