Wednesday November 27, 2024

ٹنڈولکر، گنگولی اور لکشمن احتساب کےلئے طلب

مبئی(آئی این پی) شکایات کے انبار نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے محتسب اور ایتھک آفیسر ڈی کے جین کو بھی پریشان کردیا۔بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ ای میلز کی وجہ سے اصل شکایتوں کا نمبر آنے میں تاخیر ہورہی ہے، اس لیے گائیڈ لائن متعارف کرانا پڑیں تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو اور صرف اس شکایت ہی محتسب تک پہنچے۔یاد رہے کہ ڈی کے جین کی جانب سے پہلے مفادات کے ٹکرا پر سابق اسٹار کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ساروگنگولی اور لکشمن کو منگل کے روز سماعت کیلیے طلب کیا گیا ہے۔

FOLLOW US