Monday November 10, 2025

انگلینڈکیخلا ف شاہینوںکا شاندار کم بیک ،میچ کا نتیجہ آگیا

ساوتھمپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ میچوں کی ون ڈے سیر یز کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو 12رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 373رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 361رنز ہی بنا سکی۔