Wednesday January 22, 2025

چائے پینے والے افراد کیلئے بری خبر ، ایسی خبر آگئی جسکی وجہ سے شاید آپ چائے پینا چھوڑ دیں

لاہور(نیوز ڈیسک )چائے پینے والے افراد کیلئے بری خبر ، ایسی خبر آگئی جسکی وجہ سے شاید آپ چائے پینا چھوڑ دیں , پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، رنگ کی گئی ناقص اور مضر صحت پتی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ 4 ہزار کلو سے زائد پتی2 پیکنگ مشینیں اور تیار رنگ کے 5 ڈرم برآمد ہوئے۔ اے ڈی جی آپریشنز کے مطابق عطا فوڈز پروڈکشن مانگا منڈی میں جعلی پتی تیار کی جاتی تھی جبکہ ایم ایم عالم روڈ پر ناقص اشیاء کے استعمال پر بیکری کو بھی سیل کر دیا گیا۔

FOLLOW US