محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی دارے بند رہیں گے،جبکہ پہاڑی مقامات پر موسم گرما کی تعطیلات16 جولائی سے29 جولائی تک ہونگی اور عید الفطر گرمیوں کی چھٹیوں میں