Thursday January 23, 2025

میرا شوہر ساری رات یہ کام کرتا رہتا ہے “

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )”میرا شوہر ساری رات یہ کام کرتا رہتا ہے “ مردان میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کو گرفتار کروا دیا ، وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی ۔۔۔مردان میں خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے گرفتار کر وا دیاہے اور الزام عائد کیا ہے کہ وہ ساری رات فیس بک استعمال کرتا رہتا ہے اور غیر لڑکیوں سے باتیں کرتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کے شوہر نے موقف اختیا ر کیاہے کہ میں فیس بک ضرور استعمال کرتاہوں لیکن کبھی بھی غیر لڑکی سے بات نہیں کی ۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کے شوہر کو گرفتار کر لیاہے ۔

FOLLOW US