Monday January 20, 2025

آج ملک بھرمیں موسم کیسارہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرم رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،راولپنڈی ڈویژن اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواوٰں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتے کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرم رہیگا۔ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرم رہا۔جبکہ مالاکنڈ ڈویژن میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

FOLLOW US